بڑے جانوروں Ú©ÛŒ چھوٹی نسلیں Û”Û”Û”Û”Û” تØ+ریر : صہیب مرغوب

Animals.jpg
چوہے جیسا ہاتھی اور شیر جیسی بلیاں بھی کئی علاقوں میں پائی جاتی ہیں

یہ اللہ تعالیٰ Ú©ÛŒ قدرت ہے کہ اس Ù†Û’ ہر جانورکی درجنوں انواع Ùˆ اقسام پید اکیں ،یہ اقسام دنیا Ú©ÛŒ رونق ہیں، لیکن انسان Ú©ÛŒ لاپرواہی سے کئی انواع Ùˆ اقسام ناپید ہوتی جا رہی ہیں Û” کہاں ایک ہاتھی Ú©Ùˆ قریب آتے دیکھ کر ہر کسی کا دل دہل جاتا ہے اور کہاں اللہ تعالیٰ Ù†Û’ اپنی قدرت سے اسی ہاتھی Ú©Ùˆ چوہے جیسا (یاعام ہاتھی سے کافی چھوٹا) بھی بنا دیاہے ØŒ اب انسان چاہے تو اسے ڈرا کر اپنی کسر نکال سکتا ہے۔ کہاں بلیاں کسی بچے Ú©ÛŒ آواز پر دبک کر دیوار پھلانگتی نظر آتی ہیں لیکن اللہ Ú©ÛŒ قدرت ہے کہ اس Ù†Û’ ایسی بلیاں بھی بنائیں جو شیر جیسی ہیں، اور جنہیں دیکھتے ہی بچہ تو بچہ ہے، بڑا بھی خوف سے بھاگ جائے۔ ایک مینڈک آپ Ú©Ùˆ لان میںٹر ٹر کرتا سنائی دے گا، پائوں Ú©ÛŒ ایک Ø+رکت پر اس Ú©ÛŒ چھلانگ دیکھنے والی ہوتی ہے لیکن دنیا میں ایسے مینڈک بھی پائے جاتے ہیں جن Ú©Û’ سر اٹھاتے آپ دوڑ جائیں ØŒ یہ میز Ú©Û’ سائز Ú©Û’ بھی ہو سکتے ہیں۔ہم ان Ú©ÛŒ دیو قامت انواع سے تو واقف ہیں لیکن نایاب ہونے Ú©Û’ باعث ان Ú©ÛŒ ننھی منھی انواع Ú©Û’ بارے میں Ú©Ù… ہی جانتے ہے۔ان Ú©ÛŒ Ú©Ú†Ú¾ انواع ناپیدہو Ú†Ú©ÛŒ ہیں یا پھر ہماری نظروں سے اوجھل ہیں۔ آئیے،آج ہم Ú©Ú†Ú¾ ایسے ہی جانوروں Ú©Û’ بارے میں جاننے Ú©ÛŒ کوشش کرتے ہیں Û”

کچھوا
Ú©Ú†Ú¾ÙˆÛ’ Ú©ÛŒ جسامت سے کون واقف نہیں۔لیکن ان Ú©ÛŒ سب سے چھوٹی قسم (Chersobius signatus) Ú©ÛŒ نسل سے تعلق رکھتی ہے۔ انہیں مقامی طور پر (speckled tortoise) بھی کہا جاتا ہے، عالمی سائنس دانوں Ù†Û’ اس نوع کا نام (speckled Cape tortoise) رکھا ہے۔یہ انگلی پر بھی پورا آ سکتا ہے۔اسی مینڈک Ú©ÛŒ دیو قامت نوع (Galápagos giant tortoise complex) کہلاتی ہے،اس نوع Ú©Û’ سبھی مینڈک ٹراتے تو ہیں ہی لیکن ان Ú©ÛŒ ''ٹر ٹر‘‘ میں بھی شیر Ú©ÛŒ سی ''Ú¯Ú¾Ù† گرج‘‘ ہوسکتی ہے، ان کا Ø+جم کسی بھی آدمی کوخوفزدہ کرنے Ú©Û’ لئے کافی ہے ۔یہ میزسے بھی بڑے سائز Ú©Û’ ہو تے ہیں۔ان مینڈکوں کا وزن عمومی طور پر 417 کلوگرام یعنی 919 پائونڈ ہوسکتا ہے۔

''ننھے ‘‘ ہاتھی
بچپن میں ہاتھی پر سیر کس بچے Ú©Û’ Ú©ÛŒ خواہش نہیں ہوتی، چڑیا گھر جاتے ہی سب سے پہلے ہاتھی Ú©ÛŒ سیر Ú©ÛŒ لائن میں لگنا پڑتا ہے ØŒ کافی وقت ضائع کرنے Ú©Û’ بعد سفر ہاتھی Ú©ÛŒ پیٹھ پر بیٹھ کرچڑیا گھر کا چھوٹا سا چکر لگانے کا موقع ملتا ہے۔ لیکن اللہ تعالیٰ Ù†Û’ ہاتھیوں Ú©ÛŒ چھوٹی انواع بھی بنائی ہیں ،ہم ان Ú©Û’ قریب جا سکتے ہیں لیکن وہ ہمیں دیکھ کر دم دبا کر بھاگ جاتے ہیں۔اس قسم Ú©ÛŒ ایک نوع Ø+ال ہی میں 50 سال بعد ملی ہے، انسان برسوں سے اس نوع Ú©ÛŒ تلاش میںتھا ،لیکن یہ ہماری نظروں سے اوجھل رہا۔ہو سکتا ہے کہ کسی ''بل ‘‘ میں چھپا رہا ہو۔یہ افریقی ملک جبوتی Ú©Û’ ایک چٹانی علاقے میں پایا گیا ہے۔سائنسدان اسے (Somali sengi) یا (Elephantulus revoilii) بھی کہتے ہیں۔ نایاب جانوروں پر تØ+قیق کرنے والے ادارے ''عالمی وائلڈ لائف کنزرویشن ‘‘ Ú©Û’ مطابق اس ''ہاتھی ‘‘ Ú©ÛŒ 1973Ø¡ سے تلاش تھی۔اب اس Ú©ÛŒ ہنگامی بنیادوں پر افزائش نسل Ú©Û’ انتظاما ت کئے جا رہے ہیں۔ Ú©Ú†Ú¾ ماہرین Ú©Û’ نزدیک انہیں ہاتھی نہیں کہا جا سکتا۔
ننھے ہاتھی کی ایک قسم بورنیو (Borneo) میں مردہ پائی گئی ہے ، ماہرین کا خیال ہے کہ ہاتھی دانت کے ظالم سمگلروں نے اس ننھی جان کو بھی معاف نہیں کیا، اورچند ڈالروں کی خاطر اس ''بچے ‘‘کی جان لے لی۔ ہاتھیوں کی یہ سب سے چھوٹی نوع ' 'بورنیوہاتھی‘‘ کہلاتی ہے۔یہ عام ایشیائی ہاتھیوں کے مقابلے میں 5گنا چھوٹے ہوتے ہیں، ان کا وزن 6500 پائونڈ سے 11000پائونڈ تک ہو سکتا ہے، اس نوع کے 1500سے 2000 تک ہاتھی زندہ بچے ہیں جبکہ ایشیائی ہاتھیوں کا وزن14ہزار پائونڈ تک ہو سکتا ہے، انگولہ میں پائی جانے والی ایک قسم کا وزن 24 ہزار پائونڈ تک ہوتا ہے۔
شیر جیسی بلی
گھروں میں ہر وقت چھلانگیں لگانے والی بلیوں کا وزن 3.6کلوگرام سے 4.5 کلو گرام تک ہو سکتا ہے۔ 5کلوگرام Ú©ÛŒ بلیوں Ú©Ùˆ ''اوور ویٹ‘‘ کہتے ہیں ØŒ یعنی بلیاں بھی موٹاپے کا شکار ہو سکتی ہے۔ ان Ú©ÛŒ درجنوں انواع کا وزن اور سائز بھی مختلف ہو سکتا ہے۔ 4.5 کلو گرام Ú©ÛŒ قید نہیں ہے ،اس سے Ú©Ù… اور بہت زیادہ بھی ہو سکتا ہے تاہم ایک صØ+ت مند گھریلو بلی 8 سے 10 پائونڈ Ú©ÛŒ ہوتی ہے۔آپ Ú©Û’ ہاتھ Ú©ÛŒ ہلکی سی جنبش انہیں ڈرانے Ú©Û’ لئے کافی ہے۔
دنیا میں شیر جیسی بلیوں Ú©ÛŒ قسم بھی پائی جاتی ہے،ویسے تو بلی Ú©Ùˆ بھی شیر Ú©ÛŒ خالہ کہا جاتا ہے، لیکن Ø+قیقت میں شیر جیسی بلیوں Ú©ÛŒ قسم بھی دنیا میں موجود ہے۔آپ انہیں ''ہرکولیس بلی ‘‘ بھی کہہ سکتے ہیں۔ کیونکہ اس کا نام ہی ''ہرکولیس ‘‘رکھا گیا ہے۔بلی اور شیر Ú©ÛŒ نسل Ú©Û’ ملاپ سے یہ بلی پیدا Ú©ÛŒ گئی ہے جو اس وقت جنوبی کیرولائنا Ú©Û’ ایک سفاری پارک میں لوگوں Ú©ÛŒ دل چسپی کا مرکز بنی ہوئی ہے۔اس شیر نما بلی Ú©ÛŒ لمبائی 3.33 میٹر، اونچائی 1.25 میٹر اور وزن 418.2 کلوگرام(922پائونڈ ) ہے ۔یہ دن بھر میں13.6 کلو گرام گوشت کھاتی ہے۔اس بلی کا ایک بھائی ''سنباد‘‘بھی ہے، وہ قد میں ذرا بڑا ہے لیکن وزن Ú©Ú†Ú¾ Ú©Ù… ہے۔ اس Ú©Û’ چار بھانجے بھتیجے بھی ہیںجو اپنا نام (یٹی، اوڈین ØŒ سیمپسن اور اپالو )سن کر خوش ہوتے ہیں۔
ننھے ترین بندر
بند روں Ú©ÛŒ Ø+رکتوں Ú©Ùˆ انجوائے کرنا اور ان Ú©Û’ تماشے دیکھنا بچپن Ú©ÛŒ مقبول ترین دل چسپیوں میں شمار ہوتے تھے۔ہمارے ہاں بندروں Ú©ÛŒ درجنوں اقسام پائی جاتی ہیں۔ہر ملک میں مختلف جسامت Ú©Û’ بندر پائے جاتے ہیں۔ ان کا وزن 15پائونڈ سے 30پائونڈ اور سائز 26 سینٹی میٹر سے 70سینٹی میٹر تک ہوسکتا ہے۔لیکن جنوبی امریکہ کئے جنگلوں میں بندروں Ú©ÛŒ ایک ننھی ترین نوع دریافت ہوئی ہے، یہ وہیں کہیں پہاڑوں میں Ú†Ú¾Ù¾ÛŒ ہوئی تھی اسے (pygmy marmoset) بھی کہا جاتا ہے۔ 100 گرام سے Ú©Ù… وزن والے یہ بندر ایک انگلی پر سما سکتے ہیں۔یہ ہرے بھرے جنگلوں میں رہنے Ú©Û’ شوقین ہیں، اور وہیں رہائش رکھتے ہیں۔بندروں Ú©ÛŒ یہ قسم جھنڈ Ú©ÛŒ Ø´Ú©Ù„ میں رہتی ہے، یعنی یہ بندر ''خاندانی نظام‘‘ پر یقین رکھتے ہیں، کہیں بھی 2 سے Ú©Ù… بندر نہیں دیکھے گئے۔زیادہ سے زیادہ 9 بھی ہوسکتے ہیں جن Ú©ÛŒ قیادت کسی نر Ú©Û’ ہاتھ میں ہوتی ہے، جہاں وہ جاتا ہے ØŒ باقی بھی ادھر ہی Ú†Ù„ پڑتے ہیں۔ان کا فیملی سائز6بتایا جاتاہے۔